سوال جواب
سوال نمبر ١:- نتھن خان کے گانے سے اکتا کر اماں حضرت نے کیا حکم صادرفرمایا؟
جواب :- مرزا سلیم اپنے مردانہ مکان میں بیٹھے ہوئے دوستوں سے بے تکلفانہ باتیں کر رہے تھے کہ زنان خانے سے ایک لونڈی باہر آئی اور آدب سے عرض کیا حضور! بیگم صاحبہ یاد فرماتی ہے مرزا سلیم فورا محل میں گئے اور کچھ دیر بعد واپس آپ پر مغمومنظر آے ان کے دوست نے عرض کیا کہ خیریت تو ہے تو مرزا نے مسکرا کر کہا کچھ نہیں بعض اوقات امام حضرت خواہ مخواہ ناراض ہو جاتی ہیں ان کو شور و غل ناگوار گزرتا ہے کل شام افطاری کہ وقت تھن خان گویا گا کر میرا دل بہلارہے تھے اس وقت اماں قرآن شریف پڑھا کرتی ہیں آج ارشاد ہوا ہے کے رمضان میں گانے بجانے کی محفلیں بند کردی جا ئے بھلا میں اس تفریحی عادت ک کیوں کر چھوڑ سکتا ہوں
سوال نمبر 2۔ مصاحب نے مرزا صاحب کو کیا مشورہ دیا؟
جواب :۔ مصاحب نے ھاتھ باندھ کر عرض کیا حضور! یہ بھی کوئی پریشان ہو نے کی بات ہے شام کو افطاری سے پہلے جامع مسجد میں تشریف لیجایا کیجیئے عجب بہار ہوتی ہے رنگ بہ رنگ کے آ دمی طرح طرح کے جمگھٹے دیکھنے میں آئیں گے۔ خدا والوں کی بہار دیکھیئے۔
سوال نمبر 3۔ "کل جدید لذیذ" سے کیا مراد ہے ؟
جواب :۔ "کل جدید لذیذ" سے مراد ہر نئی چیز مزےدار معلوم ہوتی ہے
سوال نمبر4- مرزا صاحب کو کیا بات اچی لگی کہ وہ باقاعدہ مسجد آ نے لگے ؟
جواب :۔ مرزا کے دل پر اس دینی چرچے اور شان و شوکت نے بڑا اثر ڈالا اور اب وہ برابر روزانا مسجد میں آ نے لگے ۔
سوال نمبر 5۔ غدر کی تباہی کے شاہی خاندان پر اثرات بیان کیجیئے ؟
جواب :۔ ایک وقت ایسا آیا کے دہلی زیر زبر ہوگئ قعلہ برباد ہوگیا امیروں کو پہنچی دےدی گئی ان کی شان اور شوکت تابا اور برباد ہوگئ ۔
Comments
Post a Comment