مصنف کا تعارف (احساں دانش) :-
1914 میں کاندھلا (بھارت) میں پیدا ہوئے ان کا پیدائشی۔ نام احسان حق تھا اردو کے مقبول شاعر گزرے ہیں ان کی شاعری قدرت کے اس ماحول کی عقاسی کرتی ہے جس میں وہ شریک حال تھے وہ بھی مزدور تھے اس لئیے مزدور اور کمزور تابقے کے لوگوں کے مسائل اور دکھ درد کو محسوس کرتے تھے انکی ساری شاعری میں ہمیں فتری جذبات ، احساسات اور نفسیات کے ساتھ ساتھ انسانیت سے حمدردی اور مدد کی مثال خوبصورت انداز میں نظرآتی ہیں یہ ہی وجہ ہے کے انہیں آل اداب نے "شاعرمزدور " کا لقب اتا کیا اور انہیں تمغائے امتیاز سے بھی نوازہ گیا اپ کا انتقال 1982 مارچ لاہور میں ہوا اپ کی مشہور تصنیف :- (بک سے دیکھ کر لکھو )
Comments
Post a Comment